گل جعفری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گیندے کی ایک قسم جس کا پھول گہرے نارنجی رنگ کا ہوتا ہے، کہیں اکہرا اور کہیں دہرا دیکھا گیا ہے، اکہرے میں پانچ چھ پتیاں اور دوہرے میں زیادہ ہوتی ہیں، اس کا پودا دوسرے قسم کے گیندے کی بہ نسبت چھوٹا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گیندے کی ایک قسم جس کا پھول گہرے نارنجی رنگ کا ہوتا ہے، کہیں اکہرا اور کہیں دہرا دیکھا گیا ہے، اکہرے میں پانچ چھ پتیاں اور دوہرے میں زیادہ ہوتی ہیں، اس کا پودا دوسرے قسم کے گیندے کی بہ نسبت چھوٹا ہوتا ہے۔